ضیائی میلان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) روشنی کے زیراثر انجام پانے والی پودوں کی امالی حرکت یا جھکائے جیسے روشنی کے مخرج کی جانب حرکت کرنا لیکن تیز روشنی سے دور ہو جانا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) روشنی کے زیراثر انجام پانے والی پودوں کی امالی حرکت یا جھکائے جیسے روشنی کے مخرج کی جانب حرکت کرنا لیکن تیز روشنی سے دور ہو جانا۔